- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 142
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Bread Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ يُونُسَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: مَا أَكَلَ نَبِيُّ اللهِ عَلَى خِوَانٍ، وَلا فِي سُكُرَّجَةٍ، وَلا خُبِزَ لَهُ مُرَقَّقٌ قَالَ: فَقُلْتُ لِقَتَادَةَ: فَعَلامَ كَانُوا يَأْكُلُونَ؟ قَالَ: عَلَى هَذِهِ السُّفَرِ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ: يُونُسُ هَذَا الَّذِي رَوَى عَنْ قَتَادَةَ هُوَ يُونُسُ الإِسْكَافُ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی روٹی کا ذکر
حضرت انس (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کبھی کھانا میز پر تناول نہیں فرمایا نہ چھوٹی طشتریوں میں نوش فرمایا نہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے لیے کبھی چپاتی پکائی گئی۔ یونس کہتے ہیں میں نے قتادہ (رض) سے پوچھا کہ پھر کھانا کس چیز پر رکھ کر کھاتے تھے ؟ انھوں نے جواب دیا کہ یہی چمڑے کے دسترخوان پر۔
Anas Radiyallahu 'Anhu reports that.. "Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam never ate food from a table, nor from small plates, nor was chapaati (a type of thin bread) ever made for him. Yunus Radiyallahu 'Anhu says, I asked Qataadah: 'Then on what did Rasulullah Sallallahu 'Alayhi Wasallam put and eat his food'?'. He replied: on this leather dastarkhaan"'.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔