- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 111
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Turban Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ عَلَى الْمِنْبَرِ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عمامہ کا ذکر
عمرو بن حریث (رض) فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ دیکھا۔
Hazrat Amr bin Huraith radiyallahu anhu says, "I had seen Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam wear a black turban."
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔