- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 110
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Turban Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ (ح) حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم، مَكَّةَ يَوْمَ الْفَتْحِ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عمامہ کا ذکر
حضرت جابر (رض) فرماتے ہیں کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) فتح مکہ میں جب شہر میں داخل ہوئے تو حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا
Hazrat Jabir radiyallahu anhu reports that when Makkah was conquered, Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam entered the city wearing a black turban.
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔