- کتاب
- شمائل ترمذی (الشمائل المحمدية)
- حدیث نمبر
- 112
مطبوعہ نسخوں میں اس کتاب کی نمبر بندی مختلف ہے، اس لیے یہ نمبر آپ کے مطبوعہ نسخے سے مختلف ہو سکتا ہے۔
باب: The Turban Of Rasoolullah
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ، وَيُوسُفُ بْنُ عِيسَى، قَالا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرُو بْنِ حُرَيْثٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم، خَطَبَ النَّاسَ، وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ.
اردو اور انگریزی ترجمہ
حضورِ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے عمامہ کا ذکر
عمرو بن حریث (رض) ہی سے روایت ہے کہ حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک مرتبہ خطبہ ارشاد فرمایا اور حضور اقدس (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سر مبارک پر سیاہ عمامہ تھا۔
Hazrat Amr bin Huraith radiyallahu anhu relates that Sayyidina Rasoolullah sallallahu alaihe wasallam was once delivering the sermon, and there was a black turban on his auspicious head."
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
اس حدیث کا درجہ درج نہیں۔ رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔