- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 8908
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 378
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q8908 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q8908 کو رسالہ 8908 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي بهذا الإسناد ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا يجتمع الكافر وقاتله في النار أبدا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
اور گذشہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کافر اور اس کا مسلمان قاتل جہنم میں کبھی جمع نہیں ہوسکتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔