- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 8907
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 378
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q8907 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q8907 کو رسالہ 8907 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
قال أبي وبهذا الإسناد : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم وقف على ناس جلوس فقال الا أخبركم بخيركم من شركم قال فسكتوا فقال ذلك ثلاث مرات فقال رجل يا نبي الله أخبرنا بخيرنا من شرنا قال خيركم من يرجي خيره ويؤمن شره وشركم من لا يرجي خيره ولا يؤمن شره
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ ایک جگہ کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ان کے پاس جا کر کھڑے ہوئے ہوگئے اور فرمایا کیا میں تمہیں بتاؤں کہ تم میں سب سے بہتر اور سب سے بدتر کون ہے ؟ لوگ خاموش رہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین مرتبہ اپنی بات دہرائی اس پر ان میں سے ایک آدمی بولا کیوں نہیں یا رسول اللہ فرمایا تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس سے خیر کی امید ہو اور اس کے شر سے امن ہو اور سب سے بدتر وہ ہے جس سے خیر کی توقع نہ ہو اور اس کے شر سے امن نہ ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا إسناد قوي
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔