- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 2318
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 256
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q2318 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q2318 کو رسالہ 2318 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن العباس بن عبد المطلب عن النبي صلى الله(ومن مسند بنى هاشم)
وقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ليس منا من وطىء حبلى
اردو ترجمہ
عبداللہ بن عباس کی مرویات
اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا وہ شخص ہم میں سے نہیں ہے جو کسی حاملہ عورت سے ہم بستری کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ مِنَّا مَنْ وَطِئَ حُبْلَى
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔