- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20845
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 88
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20845 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20845 کو رسالہ 20845 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود عن شريك عن سماك عن جابر بن سمرة أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : التمسوا ليلة القدر في العشر الأواخر
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ شب قدر کو عشرہ اخیر میں تلاش کیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف من أجل شريك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔