- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 20844
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 5، صفحہ 88
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q20844 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q20844 کو رسالہ 20844 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث جابر بن سمرة رضي الله عنه(أول مسند الكوفيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سليمان بن داود ثنا شعبة عن سماك سمع جابرا يقول : كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقرأ في الظهر بسبح اسم ربك الأعلى ونحوها وفي الصبح بأطول من ذلك
اردو ترجمہ
حضرت جابر بن سمرہ (رض) کی مرویات
حضرت جابر (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز ظہر میں سورت اعلی جیسی سورتیں پڑھتے تھے اور نماز فجر میں اس سے لمبی سورتیں پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد حسن من أجل سماك
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔