- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 16014
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 485
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q16014 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q16014 کو رسالہ 16014 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): حديث الهرماس بن زياد رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن عمران بن علي أبو محمد من أهل الري وكان أصله أصبهانيا قال حدثنا يحيي بن الضريس قال ثنا عكرمة بن عمار عن هرماس قال : كنت ردف أبي فرأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم على بعير وهو يقول لبيك بحجة وعمرة معا فإنها زيادة منكرة
اردو ترجمہ
حضرت ہر م اس بن زیاد کی حدیثیں۔
حضرت ہر م اس سے مروی ہے کہ میں اپنے والد صاحب کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اونٹ پر سوار دیکھا اس وقت نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یوں فرما رہے تھے لبیک بحجۃ وعمرۃ معا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (92٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عِمْرَانَ بْنِ أَبِي عَلِيٍّ أَبُو مُحَمَّدٍ مِنْ أَهْلِ الرَّيِّ وَكَانَ أَصْلُهُ أَصْبَهَانِيًّا قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الضُّرَيْسِ قَالَ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنْ هِرْمَاسٍ قَالَ كُنْتُ رِدْفَ أَبِي فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَعِيرٍ وَهُوَ يَقُولُ لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن دون قوله : " لبيك بحجة وعمرة معا "
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔