- رسالہ نمبر (معیاری)
- 15970
- قرطبہ نمبر
- 16013
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 485
مسند (صحابی کا باب): حديث الهرماس بن زياد رضي الله عنه(مسند المكيين)
حدثنا عبد الله حدثني أبي تنا عبد الله بن واقد قال أخبرني عكرمة بن عمار عن الهرماس قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم يصلي على بعير نحو الشام
اردو ترجمہ
حضرت ہر م اس بن زیاد کی حدیثیں۔
حضرت ہر م اس سے مروی ہے کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو شام کی جانب رخ کرکے اپنے اونٹ پر نفلی نماز پڑھتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (95٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَاقِدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ عَنِ الْهِرْمَاسِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي عَلَى بَعِيرٍ نَحْوَ الشَّامِ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔