- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11745
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 76
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11745 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11745 کو رسالہ 11745 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : من حلف على يمين فرأى خيرا منها فكفارتها تركها
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
اور گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص کسی بات پر قسم کھائے اور بعد میں اسے کسی دوسری چیز میں خیر نظر آئے، تو اس کا کفارہ یہی ہے کہ اسے ترک کر دے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔