- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11744
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 76
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11744 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11744 کو رسالہ 11744 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : من كان يؤمن بالله واليوم الآخر فليكرم ضيفة قالها ثلاثا قال وما كرامة الضيف يا رسول الله قال ثلاثة أيام فما جلس بعد ذلك فهو عليه صدقة
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
اور گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو، اسے اپنے مہمان کا اکرام کرنا چاہیے، نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ بات تین مرتبہ دہرائی، کسی نے پوچھا یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! مہمان کا اکرام کب تک ہے ؟ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تین دن تک، اس کے بعد اگر وہ وہاں ٹھہرتا ہے تو وہ صدقہ ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره , وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔