- رسالہ نمبر (معیاری)
- متعین نہیں
- قرطبہ نمبر
- 11671
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 68
اس حدیث کا رسالہ نمبر متعین نہیں، اس لیے اسے قرطبہ نمبر سے Q11671 لکھا گیا ہے۔ دونوں نمبر مختلف ہیں — Q11671 کو رسالہ 11671 نہ سمجھیں۔
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
وبهذا الإسناد ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : أكثروا ذكر الله حتى يقولوا مجنون
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
اور گزشتہ سند ہی سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اللہ کا ذکر اتنی کثرت سے کرو کہ لوگ تمہیں دیوانہ کہنے لگیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔