- رسالہ نمبر (معیاری)
- 11654
- قرطبہ نمبر
- 11672
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 3، صفحہ 68
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي سعيد الخدري رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس وسريج قالا ثنا فليح عن أيوب بن حبيب عن أبي المثني الجهني قال سمعت مروان وهو يسأل أبا سعيد الخدري : هل نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم ان يتنفس وهو يشرب في إنائه فقال أبو سعيد نعم فقال له رجل يا رسول الله فإني لا أروي من نفس واحد قال فإذا تنفست فنح الماء عن وجهك قال فإني أرى القذاة فأنفخها قال فإذا رأيتها فاهرقها ولا تنفخها
اردو ترجمہ
حضرت ابوسعید خدری (رض) کی مرویات
ابو المثنیٰ (رح) کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں مروان کے پاس تھا کہ حضرت ابو سعید خدری (رض) بھی تشریف لے آئے، مروان نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو مشروبات میں سانس لینے سے منع فرماتے ہوئے سنا ہے ؟ انھوں نے فرمایا ہاں ! ایک آدمی کہنے لگا میں ایک ہی سانس میں سیراب نہیں ہوسکتا، میں کیا کروں ؟ انھوں نے فرمایا برتن کو اپنے منہ سے جدا کر کے پھر سانس لیا کرو، اس نے کہا کہ اگر مجھے اس میں کوئی تنکا وغیرہ نظر آئے تب بھی پھونک نہ ماروں ؟ فرمایا اسے بہا دیا کرو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔