- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9879
- قرطبہ نمبر
- 9880
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 456
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر قال ثنا شعبة عن مروان الأصغر قال سمعت أبا رافع قال : رأيت أبا هريرة سجد في إذا السماء انشقت قال فسألته فقال سجد فيها خليلي ولا أزال أسجد حتى ألقاه
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
ابورافع کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے حضرت ابوہریرہ (رض) کو سورت انشقاق میں سجدہ تلاوت کرتے ہوئے دیکھا میں نے ان سے پوچھا انھوں نے فرمایا کہ میرے خلیل (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس آیت پر سجدہ کیا ہے اس لیے میں اس آیت پر پہنچ کر ہمیشہ سجدہ کرتا رہوں گا یہاں تک کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے جا ملوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔