- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9875
- قرطبہ نمبر
- 9876
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 455
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر وبهز قالا ثنا شعبة عن عدي بن ثابت قال بهز في حديثه قال ثنا عدي بن ثابت قال سمعت أبا حازم عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم انه قال : من ترك مالا فلورثته ومن ترك كلأ وليته قال بهز ومن ترك كلأ فإلينا
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص بچے چھوڑ کر جائے ان کی پرورش میرے ذمے ہیں اور جو شخص مال چھوڑ کر جائے وہ اس کے ورثاء کا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔