- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9874
- قرطبہ نمبر
- 9875
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 455
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن جعفر وبهز قالا ثنا شعبة عن عدي بن ثابت قال بهز في حديثه قال أخبرني عدي بن ثابت قال سمعت أبا حازم المعني يحدث عن أبي هريرة : ان رجلا أتى النبي صلى الله عليه وسلم وهو كافر فكان يأكل أكلا كثيرا ثم انه أسلم فكان يأكل أكلا قليلا فذكر ذلك للنبي صلى الله عليه وسلم فقال ان الكافر يأكل في سبعة أمعاء وان المسلم يأكل في معي واحد
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک آدمی جو کافر تھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس آیا اور بہت سا کھانا کھا گیا بعد میں اس نے اسلام قبول کرلیا تو بہت تھوڑا کھانا کھایا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے اس کا تذکرہ ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا مسلمان ایک آنت میں کھاتا ہے اور کافر سات آنتوں میں کھاتا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔