- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9799
- قرطبہ نمبر
- 9798
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 449
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يزيد قال أنا محمد عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة ومحمد عمن سمع أبا صالح السمان يحدث عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إذا قاتل أحدكم فليجتنب الوجه
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کسی کو مارے تو چہرے پر مارنے سے اجتناب کرے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔