- رسالہ نمبر (معیاری)
- 971
- قرطبہ نمبر
- 971
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 120
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبد الله بن الوليد ثنا سفيان ثنا أبو إسحاق عن أبي حية بن قيس عن على رضي الله عنه انه : توضأ ثلاثا ثلاثا وشرب فضل وضوئه ثم قال هكذا رأيت رسول الله صلى الله عليه وسلم فعل
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت علی (رض) نے وضو کرتے ہوئے اعضاء وضو کو تین تین مرتبہ دھویا اور وضو سے بچا ہوا پانی پی لیا، پھر فرمایا کہ میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اسی طرح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔