- رسالہ نمبر (معیاری)
- 970
- قرطبہ نمبر
- 970
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 120
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن الأشجعي ثنا أبي عن سفيان عن السدي عن عبد خير عن على رضي الله عنه انه : دعا بكوز من ماء ثم قال أين هؤلاء الذين يزعمون أنهم يكرهون الشرب قائما قال فأخذه فشرب وهو قائم ثم توضأ وضوءا خفيفا ومسح على نعليه ثم قال هكذا وضوء رسول الله صلى الله عليه وسلم للطاهر ما لم يحدث
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
عبد خیر کہتے ہیں کہ ایک دفعہ حضرت علی (رض) نے وضو کرنے کے لیے پانی منگوایا اور فرمایا کہاں ہیں وہ لوگ جو یہ سمجھتے ہیں کہ کسی صورت میں بھی کھڑے ہو کر پانی پینا جائز نہیں ہے ؟ پھر انھوں نے وہ برتن لے کر کھڑے کھڑے اس کا پانی پی لیا، پھر ہلکا سا وضو کیا، جوتوں پر مسح کیا اور فرمایا اس طاہر آدمی کا جو بےوضو نہ ہو، یہی وضو ہے جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسی طرح کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔