- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9607
- قرطبہ نمبر
- 9605
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 434
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى بن سعيد عن هشام قال ثنا يحيى عن أبي سلمة قال رأيت أبا هريرة سجد في إذا السماء انشقت قلت تسجد فيها قال : ان النبي صلى الله عليه وسلم سجد فيها
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
ابوسلمہ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابوہریرہ (رض) کو دیکھا کہ انھوں نے سورت انشقاق کی تلاوت کی اور آیت سجدہ پر پہنچ کر سجدہ تلاوت کیا میں نے عرض کیا کہ میں نے آپ کو اس سورت میں سجدہ کرتے ہوئے نہیں دیکھا ؟ انھوں نے فرمایا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس میں سجدہ فرمایا ہے
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔