- رسالہ نمبر (معیاری)
- 9096
- قرطبہ نمبر
- 9085
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 392
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا حسين ثنا المسعودي عن داود أبي يزيد عن أبيه عن أبي هريرة ان النبي صلى الله عليه وسلم قال : أكثر ما يلج به الإنسان النار الأجوفان الفم والفرج وأكثر ما يلج به الإنسان الجنة تقوى الله عز وجل وحسن الخلق
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دو جوف دار چیزیں یعنی منہ اور شرمگاہ انسان کو سب سے زیادہ جہنم میں لے کر جائیں گی اور لوگوں کو سب سے زیادہ کثرت کے ساتھ جنت میں تقویٰ اور حسن اخلاق لے کر جائیں گے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حديث حسن بالمتابعات
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔