- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8433
- قرطبہ نمبر
- 8414
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 336
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عثمان بن عمر أبو محمد قال أنا بن أبي ذئب عن سعيد المقبري عن أبي هريرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا تقوم الساعة حتى تأخذ أمتي أخذ الأمم قبلها شبرا بشبر وذراعا بذراع قال رجل يا رسول الله كما فعلت فارس والروم قال وما الناس الا أولئك
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی جب تک میری امت گزشتہ امتوں والے اعمال میں بالشت بالشت بھر اور گز گز بھر مبتلانہ ہوجائے صحابہ (رض) نے پوچھا یا رسول اللہ کیا جیسے فارس اور روم کے لوگوں نے کیا ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تو کیا ان کے علاوہ بھی پہلے کوئی لوگ گذرے ہیں ؟
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔