- رسالہ نمبر (معیاری)
- 8432
- قرطبہ نمبر
- 8413
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 336
مسند (صحابی کا باب): مسند أبي هريرة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عثمان بن عمر أنا بن أبي ذئب عن سعيد المقبري عن أبي هريرة ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال : لا والله لا يؤمن لا والله لا يؤمن لا والله لا يؤمن قالوا ومن ذاك يا رسول الله قال جار لا يأمن جاره بوائقه قيل وما بوائقه قال شره
اردو ترجمہ
صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ
حضرت ابوہریرہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے تین مرتبہ فرمایا واللہ وہ شخص مومن نہیں ہے صحابہ کرام (رض) نے پوچھا یا رسول اللہ کون ؟ فرمایا وہ پڑوسی جس کے بوائق سے دوسرا پڑوسی محفوظ نہ ہو کسی نے بوائق کا معنی پوچھا تو فرمایا شر۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔