- رسالہ نمبر (معیاری)
- 836
- قرطبہ نمبر
- 836
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 106
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله ثنا أبو بكر بن أبي شيبة حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن أبي جحيفة قال قال على رضي الله عنه : خير هذه الأمة بعد نبيها أبو بكر وبعد أبي بكر عمر رضي الله عنه ولو شئت أخبرتكم بالثالث لفعلت
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
ابوجحیفہ سے مروی ہے کہ حضرت علی (رض) نے فرمایا اس امت میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے بعد سب سے بہترین شخص حضرت صدیق اکبر (رض) ہیں اور حضرت صدیق اکبر (رض) کے بعد حضرت عمر فاروق (رض) ہیں اور اگر میں چاہوں تو تیسرے آدمی کا نام بھی بتاسکتا ہوں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔