مسند احمد 813

مسند امام احمد بن حنبل — عربی متن، شعیب الارناؤوط کے تبصرے اور جہاں دستیاب ہو اردو ترجمے کے ساتھ

رسالہ نمبر (معیاری)
813
قرطبہ نمبر
813
مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
جلد 1، صفحہ 103

مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)

حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس حدثنا حماد يعنى بن سلمة عن عاصم عن زر ان عليا رضي الله عنه قيل له ان قاتل الزبير على الباب فقال على ليدخلن قاتل بن صفية النار سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : لكل نبي حواري وان حواريي الزبير بن العوام

اردو ترجمہ

حضرت علی (رض) کی مرویات

زر بن حبیش کہتے ہیں کہ (ابن جرموز نے حضرت علی (رض) کی خدمت میں حاضر ہونے کی اجازت مانگی، حضرت علی (رض) نے پوچھا کون ہے ؟ ) لوگوں نے بتایا کہ ابن جرموز اندر آنا چاہتا ہے ؟ فرمایا اسے اندر آنے دو ، زبیر کا قاتل جہنم میں ہی داخل ہوگا، میں نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ہر نبی کا ایک خاص حواری ہوتا ہے اور میرا حواری زبیر ہے۔

عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔

شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)

إسناده حسن

بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔

سند — اِس حدیث کو پہنچانے والے

6 راوی · 0 کی شناخت یقینی

مسند کا مطبوعہ متن خود کتاب کی سند سے شروع ہوتا ہے: «حدثنا عبد الله» سے مراد امام احمد کے صاحبزادے عبد اللہ (م ۲۹۰ھ) ہیں جو یہ کتاب اُن سے روایت کرتے ہیں، اور «حدثني أبي» خود امام احمد ہیں؛ اُن کے بعد اصل سند شروع ہوتی ہے۔

  1. امام احمد بن حنبلؒ (م ۲۴۱ھ)(مصنف)
  2. حدثنا
  3. حدثني
  4. ثنا
  5. حدثنا
  6. عن
  7. عن

نام بالکل ویسے ہیں جیسے متن میں۔ شناخت صرف وہاں کی گئی ہے جہاں یقینی ہو؛ باقی ناموں پر کلک کرنے سے ممکنہ راوی تلاش ہوتے ہیں۔ درجات کتبِ رجال کے ہیں — راویوں کا ثقہ ہونا اکیلے حدیث کے صحیح ہونے کی دلیل نہیں (شذوذ و علت بھی دیکھے جاتے ہیں)۔