- رسالہ نمبر (معیاری)
- 796
- قرطبہ نمبر
- 796
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 101
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان وحسن بن موسى قالا ثنا حماد عن عبد الله يعنى بن محمد بن عقيل عن محمد بن على رضي الله عنه عن أبيه : قال كان رسول الله صلى الله عليه وسلم ضخم الرأس عظيم العينين هدب الاشفار قال حسن الشفار مشرب العينين بحمرة كث اللحية أزهر اللون شثن الكفين والقدمين إذا مشى كأنما يمشى في صعد قال حسن تكفأ وإذا التفت التفت جميعا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا سر مبارک بڑا، آنکھیں موٹی موٹی، پلکیں لمبی لمبی، آنکھوں میں سرخی کے ڈورے، گھنی داڑھی، کھلتا ہوا رنگ اور ہاتھ پاؤں بھرے ہوئے تھے اور چلنے کی کیفیت ایسی تھی کہ ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی گھاٹی پر چل رہے ہوں اور جب نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کسی کی طرف متوجہ ہوتے تو مکمل طور پر متوجہ ہوتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔