- رسالہ نمبر (معیاری)
- 791
- قرطبہ نمبر
- 791
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 101
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عفان ثنا همام ثنا قتادة ثنا رجل من بنى سدوس يقال له جرى بن كليب عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه : ان النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن عضباء الإذن والقرن قال فسألت سعيد بن المسيب فقال النصف فما فوق ذلك
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے سینگ یا کان کٹے ہوئے جانور کی قربانی سے منع فرمایا ہے، راوی کہتے ہیں کہ میں نے سعید بن مسیب (رح) سے اس کا مطلب پوچھا تو انھوں نے فرمایا وہ جانور جس کا نصف یا اس سے سے زیادہ کان کٹا ہوا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن رجاله ثقات رجال الشيخين غير جري بن كليب
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔