- رسالہ نمبر (معیاری)
- 790
- قرطبہ نمبر
- 790
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 101
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني محمد بن سليمان لوين ثنا محمد بن جابر عن عبد الملك بن عمير عن عمارة بن رويبة عن علي بن أبي طالب رضي الله عنه قال سمعت أذناي ووعاه قلبي عن رسول الله صلى الله عليه وسلم : الناس تبع لقريش صالحهم تبع لصالحهم وشرارهم تبع لشرارهم
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) فرماتے ہیں کہ یہ بات نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی زبان مبارک سے میرے کانوں نے سنی اور میرے دل دماغ نے اسے محفوظ کیا کہ تمام لوگ قریش کے تابع ہیں، نیک لوگ نیکوں کے تابع اور برے لوگ بروں کے تابع ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح لغيره وهذا إسناد ضعيف لضعف محمد بن جابر
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔