- رسالہ نمبر (معیاری)
- 7108
- قرطبہ نمبر
- 7108
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 226
مسند (صحابی کا باب): حديث أبي رمثة رضي الله عنه(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يونس ثنا حماد يعني بن سلمة عن عاصم عن أبي رمثة قال : أتيت رسول الله صلى الله عليه وسلم وعنده ناس من ربيعة يختصمون في دم العمد فسمعته يقول أمك وأباك وأختك وأخاك ثم أدناك فأدناك ثم قال فنظر ثم قال من هذا معك يا أبا رمثة فقلت أبني قال أما انه لا يجني عليك ولا تجني عليه قال فنظرت فإذا في نغض كتفه مثل بعرة البعير أو بيضة الحمامة فقلت ألا أداويك منها يا رسول الله فإنا أهل بيت نطبب فقال يداويها الذي وضعها صدوق حسن الحديث ... ثم أشار إلى ما سبق تحقيقه من أن أبا رمثة هو الابن وأن المختصمين في الدم من بني يربوع
اردو ترجمہ
حضرت ابورمثہ (رض) کی مرویات
حضرت ابورمثہ (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ میں نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں حاضر ہوا تو وہاں قبیلہ ربیعہ کے کچھ لوگ قتل کا ایک مقدمہ لے کر آئے ہوئے تھے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا دینے والا ہاتھ اوپر ہوتا ہے اپنے ماں باپ بہن بھائی اور قریبی رشتہ داروں کو دیا کرو پھر نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دیکھ کر فرمایا ابورمثہ یہ تمہارے ساتھ کون ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ میرا بیٹا ہے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کی جنایت کے تم اور تمہاری جنایت کا یہ ذمہ دار نہیں پھر میں نے غور کیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے کندھے کی باریک ہڈی میں اونٹ کی مینگنی یا کبوتری کے انڈے کے برابر ابھرا ہوا گوشت نظر آیا میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! کیا میں آپ کا علاج نہ کردوں کیونکہ ہمارا خاندان اطباء کا ہے ؟ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس کا علاج وہی کرے گا جس نے اسے لگایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (88٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا يُونُسُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي رِمْثَةَ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ نَاسٌ مِنْ رَبِيعَةَ يَخْتَصِمُونَ فِي دَمِ الْعَمْدِ فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ أُمَّكَ وَأَبَاكَ وَأُخْتَكَ وَأَخَاكَ ثُمَّ أَدْنَاكَ فَأَدْنَاكَ ثُمَّ قَالَ فَنَظَرَ ثُمَّ قَالَ مَنْ هَذَا مَعَكَ يَا أَبَا رِمْثَةَ فَقُلْتُ ابْنِي قَالَ أَمَا إِنَّهُ لَا يَجْنِي عَلَيْكَ وَلَا تَجْنِي عَلَيْهِ قَالَ فَنَظَرْتُ فَإِذَا فِي نُغْضِ كَتِفِهِ مِثْلُ بَعْرَةِ الْبَعِيرِ أَوْ بَيْضَةِ الْحَمَامَةِ فَقُلْتُ أَلَا أُدَاوِيكَ مِنْهَا يَا رَسُولَ اللَّهِ فَإِنَّا أَهْلُ بَيْتٍ نُطَبِّبُ فَقَالَ يُدَاوِيهَا الَّذِي وَضَعَهَا
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
رجاله ثقات رجال الصحيح غير عاصم وهو ابن بهدلة
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔