- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6531
- قرطبہ نمبر
- 6531
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 164
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن أبي حيان عن أبي زرعة عن عبد الله بن عمرو قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : تطلع الشمس من مغربها وتخرج الدابة على الناس ضحى فأيهما خرج قبل صاحبه فالأخرى منها قريب ولا أحسبه الا طلوع الشمس من مغربها هي التي أولا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا قیامت کے قریب سورج مغرب سے طلوع ہوگا اور دابۃ الارض کا خروج چاشت کے وقت ہوگا ان دونوں میں سے جو نشانی پہلے پوری ہوگئی دوسری بھی عنقریب پوری ہوجائے گی البتہ میرا خیال یہ ہے کہ سورج مغرب سے طلوع ہونا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پہلی علامت قرار دیا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔