- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6530
- قرطبہ نمبر
- 6530
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 164
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمرو رضى الله تعالى عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا سفيان عن سعد بن إبراهيم عن ريحان بن يزيد العامري عن عبد الله بن عمرو قال قال النبي صلى الله عليه وسلم : لا تحل الصدقة لغني ولا لذي مرة سوى
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمرو (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کسی مالدار آدمی کے لیے یا کسی مضبوط اور طاقتور (ہٹے کٹے) آدمی کے لیے زکوۃ لینا جائز نہیں ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده قوي رجاله ثقات رجال الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔