- رسالہ نمبر (معیاری)
- 632
- قرطبہ نمبر
- 632
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 83
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن شعبة حدثني على بن مدرك عن أبي زرعة عن بن نجي عن أبيه عن على رضي الله عنه عن النبي صلى الله عليه وسلم : لا تدخل الملائكة بيتا فيه جنب ولا صورة ولا كلب
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا اس گھر میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کوئی جنبی ہو یا تصویر یا کتا ہو۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
حسن لغيره دون ذكر الجنب وهذا إسناد ضعيف
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔