- رسالہ نمبر (معیاری)
- 631
- قرطبہ نمبر
- 631
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 1، صفحہ 83
مسند (صحابی کا باب): مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه(مسند العشرة المبشرين بالجنة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا يحيى عن شعبة ثنا محمد بن المنكدر عن مسعود بن الحكم عن على رضي الله عنه قال : قد رأينا رسول الله صلى الله عليه وسلم قام فقمنا وقعد فقعدنا
اردو ترجمہ
حضرت علی (رض) کی مرویات
حضرت علی (رض) سے مروی ہے کہ پہلے ہم نے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو جنازے کے احترام میں کھڑے ہوتے ہوئے دیکھا تو ہم بھی کھڑے ہونے لگے، بعد میں بیٹھے ہوئے دیکھا تو ہم بھی بیٹھنے لگے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط مسلم
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔