- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6301
- قرطبہ نمبر
- 6301
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 143
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي حدثنا بن نمير ثنا حنظلة سمعت عكرمة بن خالد يحدث طاوسا قال ان رجلا قال لعبد الله بن عمر ألا تغزو قال اني سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ان الإسلام بني على خمس شهادة ان لا إله الا الله وأن محمدا رسول الله وأقام الصلاة وإيتاء الزكاة وصيام رمضان وحج البيت
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
طاؤس کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کہ اب آپ جہاد میں شرکت کیوں نہیں کرتے انھوں نے فرمایا کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوائے کوئی معبود نہیں، نماز قائم کرنا، زکوۃ ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔