- رسالہ نمبر (معیاری)
- 6300
- قرطبہ نمبر
- 6300
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 143
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا بن نمير ومحمد بن عبيد قالا ثنا عبيد الله عن نافع عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : اجعلوا آخر صلاتكم بالليل وترا
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا رات کو اپنی سب سے آخری نماز وتر کو بناؤ۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔