- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5477
- قرطبہ نمبر
- 5477
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 77
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا يزيد أنا يحيى عن نافع عن بن عمر قال : دخلت المسجد فرأيت النبي صلى الله عليه وسلم والناس حوله فأسرعت لأسمع كلامه فتفرق الناس قبل أن أبلغ وقال مرة قبل أن انتهى إليهم فسألت رجلا منهم ماذا قال رسول الله صلى الله عليه وسلم قال انه نهى عن المزفت والدباء
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو ایک مرتبہ منبر پر جلوہ افروز دیکھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو دیکھتے ہی میں تیزی سے مسجد میں داخل ہوا اور ایک جگہ جا کر بیٹھ گیا لیکن ابھی سننے کا موقعہ نہ ملا تھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) منبر سے نیچے اتر آئے میں نے لوگوں سے پوچھا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے کیا فرمایا ؟ لوگوں نے بتایا کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دباء اور مزفت میں نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔