- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5406
- قرطبہ نمبر
- 5406
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 72
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا أبو سلمة أنا سليمان عن عبد الله بن دينار عن بن عمر أنه كان يصلي على راحلته في السفر حيثما توجهت به وذكر : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يصنع ذلك في السفر
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
عبداللہ بن دینار (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر (رض) سواری پر نفل نماز پڑھ لیا کرتے تھے خواہ اس کا رخ کسی بھی سمت ہو اور بتاتے تھے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بھی سفر میں اس طرح کیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔