- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5405
- قرطبہ نمبر
- 5405
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 72
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا أبو سلمة أنا سليمان بن بلال عن عبد الله بن دينار عن بن عمر قال : ذكر للنبي صلى الله عليه وسلم رجل يخدع في البيع فقال له من بايعت فقل لا خلابة فكان يقول إذا بايع لا خلابة وكان في لسانه رتة
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ قریش کا ایک آدمی تھا جسے بیع میں لوگ دھوکا دے دیتے تھے، نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے اس کا تذکرہ ہوا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا تم جس سے خریدو فروخت کیا کرو اس سے یوں کہہ لیا کرو کہ اس بیع میں کوئی دھوکا نہیں ہے۔ چونکہ اس کی زبان میں لکنت تھی لہٰذا وہ " لاخلابہ " کے بجائے " لاخیابہ " کہہ دیتا تھا۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔