- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5369
- قرطبہ نمبر
- 5369
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 68
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا عفان ثنا وهيب ثنا موسى بن عقبة أخبرني سالم انه سمع عبد الله يحدث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم : انه لقي زيد بن عمرو بن نفيل بأسفل بلدح وذلك قبل ان ينزل على رسول الله صلى الله عليه وسلم الوحي فقدم إليه رسول الله صلى الله عليه وسلم سفرة فيها لحم فأبي ان يأكل منها ثم قال انى لا آكل ما تذبحون على أنصابكم ولا آكل الا مما ذكر اسم الله عليه حدث هذا عبد الله بن عمر عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ مکہ مکرمہ کے نشیبی علاقے میں نزول وحی کا زمانہ شروع ہونے سے قبل نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ملاقات زید بن عمرو بن نفیل سے ہوئی نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے سامنے دستر خوان بچھایا اور گوشت لاکر سامنے رکھا انھوں نے اسے کھانے سے انکار کردیا اور کہنے لگے کہ میں ان جانوروں کا گوشت نہیں کھاتا جنہیں تم لوگ اپنے بتوں کے نام پر قربان کرتے ہو، بلکہ میں صرف وہ چیزیں کھاتا ہوں جن پر اللہ کا نام لیا گیا ہو۔ فائدہ۔ " تم لوگ " سے مراد " قوم " سے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی ذات مراد نہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔