- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5368
- قرطبہ نمبر
- 5368
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 68
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثنا أبي ثنا عفان ثنا وهيب ثنا موسى بن عقبة حدثني سالم انه سمع عبد الله بن عمر قال : كانت يمين رسول الله صلى الله عليه وسلم التي يحلف بها لا ومقلب القلوب
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جن الفاظ سے قسم کھایا کرتے تھے وہ یہ تھے " لا و مقلب القلوب " (نہیں، مقلب القلوب کی قسم)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔