- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5232
- قرطبہ نمبر
- 5232
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 59
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا وكيع عن سفيان عن زيد بن أسلم سمعه من بن عمر قال أقبل رجلان من المشرق فتكلما أو تكلم أحدهما فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم : ان من البيان سحرا أو ان البيان سحر
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ مشرق کی طرف سے دو آدمی بارگاہ رسالت میں حاضر ہوئے انھوں نے جو گفتگو کی (لوگوں کو اس کی روانی اور عمدگی پر تعجب ہوا تو) نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا بعض بیان جادو کا سا اثر رکھتے ہیں۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔