- رسالہ نمبر (معیاری)
- 5231
- قرطبہ نمبر
- 5231
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 59
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله ثنا أبي ثنا وكيع ثنا العمرى عن نافع عن بن عمر : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يدخل من الثنية العليا ويخرج من السفلى
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جب مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے تو '' ثنیہ علیا " سے داخل ہوتے اور جب باہر جاتے تو '' ثنیہ سفلی " سے باہر جاتے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
صحيح وهذا سند ضعيف لضعف العمري
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔