- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4943
- قرطبہ نمبر
- 4943
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 37
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن بن دينار عن بن عمر قال : نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الثمر أن يباع حتى يبدو صلاحه
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے پکنے سے قبل پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔