- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4942
- قرطبہ نمبر
- 4942
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 37
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا سفيان عن عبد الله بن دينار سمع بن عمر يقول سمعت النبي صلى الله عليه وسلم يقول على المنبر : من جاء منكم الجمعة فليغتسل
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا جب تم میں سے کوئی جمعہ کے لیے آئے تو اسے چاہیے کہ غسل کر کے آئے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔