- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4836
- قرطبہ نمبر
- 4836
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 29
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا محمد بن أبي عدي عن محمد بن إسحاق قال وذكرت لابن شهاب قال حدثني سالم أن عبد الله بن عمر قد كان يصنع ذاك ثم حدثته صفية بنت أبي عبيد أن عائشة حدثتها : أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يرخص للنساء في الخفين
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
ایک مرتبہ حضرت ابن عمر (رض) نے مکہ مکرمہ کے راستے میں کوئی باندی خریدی اسے اپنے ساتھ حج پر لے گئے وہاں جوتی تلاش کی لیکن مل نہ سکی انھوں نے موزے نیچے سے کاٹ کر ہی اسے پہنا دیئے) ابن اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے امام زہری (رح) سے یہ بات ذکر کی تو انھوں نے فرمایا کہ پہلے حضرت ابن عمر (رض) اسی طرح کرتے تھے پھر صفیہ بنت ابی عبید نے انھیں حضرت عائشہ (رض) کی یہ حدیث سنائی کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) خواتین کو موزے پہننے کی رخصت دے دیا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده حسن
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — ہدایہ24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔