- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4758
- قرطبہ نمبر
- 4758
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 23
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا شعبة عن توبة العنبري عن مورق العجلي قال قلت لابن عمر : أتصلي الضحى قال لا قلت صلاها عمر قال لا قلت صلاها أبو بكر قال لا قلت أصلاها النبي صلى الله عليه وسلم قال لا أخاله
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
مورق عجلی (رح) کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ حضرت ابن عمر (رض) سے پوچھا کہ کیا آپ چاشت کی نماز پڑھتے ہیں ؟ انھوں نے کہا نہیں میں نے پوچھا حضرت عمر (رض) پڑھتے تھے ؟ فرمایا نہیں میں نے پوچھا حضرت ابوبکر (رض) پڑھتے تھے ؟ فرمایا نہیں میں نے پوچھا نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پڑھتے تھے ؟ فرمایا نہیں (ہے کہ وہ پڑھتے ہوں گے)
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا (97٪ الفاظ یکساں)۔ جس نسخے سے ترجمہ کیا گیا اس کے الفاظ میں معمولی فرق ہے — ترجمہ اسی عربی متن کا ہے۔
وہ عربی متن دکھائیں جس کا یہ ترجمہ ہے
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ تَوْبَةَ الْعَنْبَرِيِّ عَنْ مُوَرِّقٍ الْعِجْلِيِّ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ أَتُصَلِّي الضُّحَى قَالَ لَا قُلْتُ فَصَلَّاهَا عُمَرُ قَالَ لَا قُلْتُ صَلَّاهَا أَبُو بَكْرٍ قَالَ لَا قُلْتُ أَصَلَّاهَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا إِخَالُهُ
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔