- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4757
- قرطبہ نمبر
- 4757
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 23
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا وكيع ثنا بن أبي ذئب والعمري عن نافع عن بن عمر : أن النبي صلى الله عليه وسلم كان يصلي ركعتين بعد المغرب في بيته
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) مغرب کے بعد اپنے گھر میں دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔