- رسالہ نمبر (معیاری)
- 4602
- قرطبہ نمبر
- 4602
- مطبوعہ (نسخۂ قرطبہ)
- جلد 2، صفحہ 12
مسند (صحابی کا باب): مسند عبد الله بن عمر بن الخطاب رضي الله عنهما(مسند المكثرين من الصحابة)
حدثنا عبد الله حدثني أبي ثنا عبدة ثنا عبيد الله عن نافع عن بن عمر : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم وأبا بكر وعمر كانوا يبدءون بالصلاة قبل الخطبة في العيد
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر (رض) کی مرویات
حضرت ابن عمر (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور حضرات شیخین (رض) عید کے موقع پر خطبہ سے پہلے نماز پڑھایا کرتے تھے۔
عربی متن کے ذریعے خودکار طور پر اس حدیث سے ملایا گیا — دونوں میں متن ایک ہے۔
شعیب الارناؤوط کا تبصرہ (نسخۂ قرطبہ)
إسناده صحيح على شرط الشيخين
بعینہٖ اُن کے الفاظ۔ یہ اُن کی رائے ہے — رہنما 24 احادیث پر حکم نہیں لگاتا۔